حافظ آباد2:اگست کو انتخابات کے حوالے سے پیپلز پارٹی کی میٹنگ

حافظ آباد2:اگست کو انتخابات کے  حوالے سے پیپلز پارٹی کی میٹنگ

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )آزاد کشمیر کی دستور سازاسمبلی کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدو ار آصف گجر موتراکی انتخابی مہم کے سلسلہ میں کارنر میٹنگ مقامی میرج ہال میں آصف بشیر بھاگٹ ڈویژنل صدر کی زیر صدارت ہوئی۔

خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی سیکرٹری جنرل خالدہ ایڈووکیٹ اور دیگر ضلعی رہنماؤںارشد مہندایڈووکیٹ، امان اﷲسندھو ، یاسین سندھو، ملک شہزاد نے کہا کہ 2اگست کو انتخابات میں عوام پیپلز پارٹی کے امیدوار کو کامیاب کر ائینگے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...