منڈیکی گورائیہ:مسجد سے ٹونٹیاں اور ڈیرے سے سولر انورٹر چوری
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )نامعلوم چور مسجد کی ٹونٹیاں اور ڈیر ے سے سولر انورٹر لے گئے ۔
محلہ بشیر کالونی جامع مسجد گلزا رمدینہ سے وضو خانہ اور واش روم کی ٹونٹیاں چوری کرکے لے گئے جبکہ چیلکیے گورائیہ کے راشد کے ڈیرے سے نامعلوم چور سولر کا انورٹر چوری کرکے لے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments