تتلے عالی3:افراد نے شہری کے لاکھوں روپے خورد برد کر لئے
تتلے عالی(نامہ نگار )محلہ فیصل کالونی کے رہائشی عبدالرحمن نے گزشتہ سال تتلے عالی کے محسن علی،قاسم علی،رفیق کے پاس 15لاکھ45 ہزار روپے امانت کے طور پر رکھے تھے ، واپسی سے انکار پر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
محلہ فیصل کالونی کے رہائشی عبدالرحمن نے گزشتہ سال تتلے عالی کے محسن علی،قاسم علی،رفیق کے پاس 15لاکھ45 ہزار روپے امانت کے طور پر رکھے تھے ، واپسی سے انکار پر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments