معروف بزنس مین بائو ایوب مہر ایگزیکٹو سیٹ پر چیمبر الیکشن میں حصہ لینگے
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)معروف بزنس مین بائو ایوب مہر ایگزیکٹو سیٹ پر چیمبر الیکشن میں حصہ لینگے۔
صدر سپر سٹار بزنس گروپ چیمبر آف کامرس ارشاد اللہ سندھو کی صدارت میں منعقد ہوا ، اجلاس میں مشاور ت سے متفقہ طور پر الیکشن 2026/28 کیلئے اے کلاس ایگزیکٹو ممبر کی سیٹ پر با ئو ایوب مہر کو مقررکیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments