تتلے عالی :نشیبی علاقوں سے بارشی پانی کا نکاس نہ ہو سکا

تتلے عالی :نشیبی علاقوں سے  بارشی پانی کا نکاس نہ ہو سکا

تتلے عالی(نامہ نگار )نشیبی علاقوں سے بارشی پانی کا نکاس نہ ہو سکا ۔

تتلے عالی اور نواحی علاقوں مرالی والہ،گھمن والا،کوٹ بلال،دین پور گادیاں ،ڈیرہ جموں والہ ،مجو چک،کوٹ نثار شاہ، شاہ پور وغیرہ کی گلیاں اور نشیبی کھیت اب بھی بارشی پانی سے بھرے ہوئے ہیں،مزکورہ علاقہ مکین اب بھی گھروں میں مقید ہیں جبکہ چارہ جات کی قلت کے باعث دودھ کی پیداوار میں بھی کمی واقع ہو گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...