علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلہ بھجوانے کی تاریخ میں 3اگست تک توسیع

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی  میں داخلہ بھجوانے کی تاریخ  میں 3اگست تک توسیع

کامونکے (نامہ نگار )کورل گوجرانوالہ کے نائب صدر عبدالوحید معصومی نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر امتیاز احمد کمبوہ سے ملاقات کی جس میں یونیورسٹی کے داخلوں اور طلبہ کو درپیش مسائل پر گفتگو کی گئی۔

ریجنل ڈائریکٹر نے بتایا کہ فیل اور دوبارہ امتحان دینے والے طلبہ کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں تیسری مرتبہ توسیع کر دی گئی ،نئی آخری تاریخ 3اگست 2026مقرر کی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...