جے یو آئی نے آزادامیدوار سردارغیاث کی حمایت کا اعلان کر دیا
تتلے عالی(نامہ نگار )جے یو آئی نے ایم ایل اے کے آزادامیدوار سردارغیاث ا حمد خاں کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق آزاد جموں وکشمیر کے حلقہ ایل اے 35جموں2کے آزاد امیدوار سردار غیاث احمد نے گزشتہ روز ضلعی دفتر جمعیت علما اسلام کے دفتر میں ضلعی امیر مولانا مراداﷲ خاں،تحصیل نوشہرہ ورکاں کے امیر مولانا محمد فاروق گادی سے ملاقات کی جس پر جمعیت علما اسلام نے مزکورہ حلقہ میں سردار غیاث احمد خاں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments