سیالکوٹ :گلی محلوں میں جنگی بندروں کی بھرمار، خواتین اور بچے خوفزدہ
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ کے گلی محلوں میں جنگی بندروں کی بھرمار، خواتین اور بچے خوف میں مبتلا ہوگئے ۔
کئی ماہ سے محلہ پریم نگر، محمد پورہ، اسلام آباد اور گردونواح کے علاقوں میں جنگی بندروں نے شہریوں کا جینا محال کررکھا ہے ، گھروں کی چھتوں پر پڑی چیزیں ودیگر سامان اٹھا کر لے جاتے ہیں جبکہ خواتین بچوں پر حملے آور ہوتے ہیں متعدد بار شکایات کے باوجود محکمہ وائلڈ لائف کا عملہ بندروں کو پکڑنے میں ناکام ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments