عثمان وڑائچ گجرات چیمبر کی قائمہ کمیٹی الیکٹرک موٹر سائیکل کے چیئرمین منتخب
گجرات (نامہ نگار )چودھر ی عثمان نعیم وڑائچ کو گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قائمہ کمیٹی برائے الیکٹرک موٹر سائیکل و ای وی (EVee)کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا
جسکانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ شاہین گروپ کے صدر حاجی ناصر محمود نے عثمان نعیم کو چیئرمین قائمہ کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments