غفلت و لاپروا ئی پر 3تھانوں کے سکیورٹی کانسٹیبل معطل
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے غفلت و لاپروا ئی پر 3 تھانوں کے سکیورٹی کانسٹیبلوں کو معطل کر دیا
جن میں تھانہ فیروز والا کے سکیورٹی کانسٹیبل طارق، سول لائن کے مبشر اور تھانہ اروپ کے سکیورٹی کانسٹیبل راشد شامل ہیں ۔پولیس کے مطابق تھانہ اروپ کے معطل سکیورٹی کانسٹیبل راشد کی گرفتاری کیلئے گھر پر چھاپہ مارا گیا تاہم وہ فرار ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments