گجرات:مضر صحت خوراک کی فراہمی پر 8پوائنٹس کو جرمانہ
گجرات(سٹی رپورٹر )پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ضلع بھر میں 48فوڈ پوائنٹس کی انسپکشنز کی گئیں۔ خلاف ورزیوں پر 15بہتری کے نوٹس جاری جبکہ 8فوڈ پوائنٹس کو مجموعی طور پر ایک لاکھ 5 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ضلع بھر میں 48فوڈ پوائنٹس کی انسپکشنز کی گئیں۔ خلاف ورزیوں پر 15بہتری کے نوٹس جاری جبکہ 8فوڈ پوائنٹس کو مجموعی طور پر ایک لاکھ 5 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments