مونس الٰہی سے سابق چیئرمین یوسی صابووال نجم الحسن بھٹی کی ملاقات
گجرات(سٹی رپورٹر )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی سے سابق چیئرمین یونین کونسل صابووال نجم الحسن بھٹی نے ملاقات کی جس میں سیاسی، سماجی اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مونس الٰہی نے نجم الحسن بھٹی کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر مونس الٰہی نے کہا کہ نجم الحسن بھٹی مشکل وقت کے ساتھی ہیں، ان کی سیاسی و سماجی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments