تتلے عالی سے لڑکا اغوا

تتلے عالی سے لڑکا اغوا

تتلے عالی(نامہ نگار)کوٹ پوریاں سے 16سالہ لڑکا اغوا ہوگیا ۔

نواحی گاؤں کوٹ پوریاں کے رہائشی عامر شاہ کا16سالہ بیٹا حسین شاہ6 اگست کو گھر سے نکلا جو واپس نہیں آیا ورثا نے لڑکے کے اغوا کا خدشہ ظاہر کیا ہے‘مقدمہ درج ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...