مولانا ظفر علی خان کالج کے سابق پرنسپل شیخ ثنا اللہ ریٹائرڈ ہوگئے

مولانا ظفر علی خان کالج کے سابق  پرنسپل شیخ ثنا اللہ ریٹائرڈ ہوگئے

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )معروف ماہرِ تعلیم، شعبہ کیمسٹری کے سربراہ اور مولانا ظفر علی خان ڈگری کالج وزیرآباد کے سابق پرنسپل پروفیسر شیخ ثنا اللہ اپنی طویل تدریسی و انتظامی خدمات انجام دینے کے بعد ریٹائرڈ ہو گئے۔

پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے سربراہ حاجی اشفاق احمد وڑائچ، محمد فیاض ایڈووکیٹ اور صابر حسین بٹ نے پروفیسر شیخ ثنا اللہ سے ملاقات کی اور ان کی خدمات کو سراہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...