ڈی پی ایس :آج پودے لگائے جائینگے

ڈی پی ایس :آج پودے لگائے جائینگے

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) یومِ آزادی پر قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول نوشہرہ ورکاں میں ایک منٹ میں ایک ہزار پودے لگانے کا شجر کاری پروگرام ہوگا ۔

 فاریسٹ انسپکٹر رانا نذیر‘سابق ایم این اے مدثر قیوم ناہرا، عرفان بشیر گجرودیگر شریک ہونگے۔، اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ جمال، ڈی ایس پی عنصر فاروق مان، ایس ایچ او انسپکٹر ضیافت باٹھ، بورڈ آف گورنرز کے ارکان اقبال صدیق سدھو، شعیب شاہ، شیخ مشتاق ، امین منج، فاروق کھارا، سکول سٹاف اور طلبہ شرکت کرینگے ۔ پرنسپل مریم مصطفی کاکہناہے کہ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور ماحول کو سر سبز و شاداب بنانے کیلئے شجر کاری وقت کی اہم ضرورت ہے عوام بالخصوص نئی نسل کو زیادہ سے زیادہ پودے لگاکر انکی نگہداشت کرنی چاہیے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...