تعطیلات ختم ہونے سے قبل سکولوں میں تعمیراتی کام مکمل کرنے کا حکم
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے سٹیلائٹ ٹاؤن کے گورنمنٹ ملت ہائی سکول فار بوائز اور گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول کا دورہ کیا۔۔۔
ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے سٹیلائٹ ٹاؤن کے گورنمنٹ ملت ہائی سکول فار بوائز اور گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول کا دورہ کیا اور موسمِ گرما کی تعطیلات کے دوران سکولوں میں جاری تعمیراتی و مرمتی کاموں، صفائی ستھرائی، سٹاف کی حاضری اور طلبہ و طالبات کو دستیاب بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments