گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرزنے مہر اسلم مٹھو کو ایگزیکٹو ممبرکا امیدوار نامزد کر دیا

گجرات چیمبر آف سمال  ٹریڈرزنے مہر اسلم مٹھو کو  ایگزیکٹو ممبرکا امیدوار نامزد کر دیا

گجرات(سٹی رپورٹر )گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرزاینڈ سمال انڈسٹریز الیکشن کیلئے صدر فرینڈز گروپ رضوان دلدار چودھری نے مرکزی انجمن تاجران مسلم بازار کی جانب سے مہر اسلم مٹھو کو ایگزیکٹو ممبر کے امیدوار کے طور پر نامزدکر دیا۔

صدر فرینڈز گروپ رضوان دلدار کی قیادت میں وفد نے مسلم بازار میں پرویز شوز کا دورہ کیا، اس موقع پر مسلم بازار کے تاجروں نے متفقہ طور پر مہر اسلم مٹھو کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے سمال چیمبر کے انتخابات میں انہیں بھرپور تعاون اور ووٹ دینے کی یقین دہانی کرائی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...