سیالکوٹ:تیز رفتار ڈالے کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تیز رفتار شہزور ڈالے کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ہو گیا ۔
پسرور چونڈہ روڈ پر متیکے کے قریب ڈالے کی ٹکر سے 50 سالہ راہگیر جڑانوالہ ضلع فیصل آباد کا رہائشی اعظم موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو 1122 نے لاش تحصیل ہسپتال پسرور منتقل کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments