نیک اولاد والدین کیلئے صدقہ جاریہ ہے :عطا المصطفی جمیل

نیک اولاد والدین کیلئے صدقہ  جاریہ ہے :عطا المصطفی جمیل

راہوالی(نمائندہ دنیا )نیک اولاد والدین کیلئے صدقہ جاریہ ہے انکا ہر اچھا عمل مرحوم والدین کی بخشش، بلندی درجات کا سبب ہوتا ہے ۔

ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ علامہ عطا المصطفی جمیل چشتی نے رانا طلحہ کی جانب سے مرحوم والد رانا عامر کے ایصال ثواب کیلئے منعقدہ محفل سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر مقامی علما کرام ڈاکٹر بشیر احمد رضوی ،قاری محمد امجد رضا طاہری ، ارشد چشتی ، اشرف رضوی ،دلاور مجددی ،غلام نبی صدیقی و دیگر بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...