کامونکے :مخالفین کا گھر میں گھس کر ماں بیٹے پر تشدد

کامونکے :مخالفین کا گھر میں  گھس کر ماں بیٹے پر تشدد

کامونکے (تحصیل رپورٹر )سابق رنجش پر مخالفین نے گھر میں گھس کر ماں بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا یا۔

گزشتہ روز سادھوکی کی زاہدہ اور اس کا بیٹا علی حسن گھر میں موجود تھے کہ مخالفین عدیل، رجب، احسن، فلک شیر، عظیم اور ظہیر نے ڈنڈوں کے وار کرکے انہیں شدید زخمی کردیا۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...