ریفریجریٹر مرمت نہ کرنے پر شکایت صارف کو 17 ہزار روپے واپس
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)ضلعی صارف تحفظ کونسل گوجرانوالہ نے شہری کی شکایت پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے غزنوی کولنگ سنٹر کیخلاف شکایت کا ازالہ کر دیا اور صارف محمد ماجد کو 17 ہزار روپے واپس دلوا دئیے۔
شہری نے شکایت درج کرائی تھی کہ غزنوی کولنگ سنٹر نے ریفریجریٹر کی مرمت کیلئے لیبر اور کمپریسر کے نام پر رقم وصول کی تاہم مطلوبہ کام نہیں کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments