ڈبل کرنے کا جھانسہ،نوسرباز رقم اور سونا لے گیا

ڈبل کرنے کا جھانسہ،نوسرباز رقم اور سونا لے گیا

ڈسکہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )پیسے ڈبل کرنے کا جھانسہ دے کر نوسرباز رقم اور سونا لے گیا ۔وڈالہ سندھواں میں مزمل نے نامعلوم شخص کو گھر میں کھانا کھلایا اور اس نے مزمل کو جھانسہ دیا کہ مجھے پیسے دو ڈبل کردوں گا۔

 اسے کمرے سے نکال دیا ، ایک لاکھ 33 ہزار روپے 3 ماشے سونا لے کر رفو چکر ہو گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...