سبزی منڈی گوجرانوالہ کے الیکشن میں ثاقب مہر کے بلا مقابلہ صدر منتخب

سبزی منڈی گوجرانوالہ کے الیکشن  میں ثاقب مہر کے بلا مقابلہ صدر منتخب

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)سبزی منڈی گوجرانوالہ کے الیکشن میں چودھری ثاقب مہر کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر تاجر برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

 اس موقع پر ممتاز تاجر رہنماؤں شیخ بابر کھرانہ، افضل جج، حمود الرحمن، عاطف مسعود بٹ، چودھری غلام صابر، چودھری حفیظ، ذوالفقار علی بھٹو، میاں ثاقب غفور اور ثنا الحق میرہ نے ثاقب مہر کو مبارکبادی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...