گیس ری فلنگ کرتے 2افراد گرفتار
موترہ(نامہ نگار)پابندی کے باوجود گیس ری فلنگ کرتے 2د کاندار وں کو گرفتار کر لیا گیا ۔ جامکے چیمہ میں رانااعجاز اور خالد پابندی کے باوجود گیس ری فلنگ کررہے تھے جنہیں پولیس نے گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔
پابندی کے باوجود گیس ری فلنگ کرتے 2د کاندار وں کو گرفتار کر لیا گیا ۔ جامکے چیمہ میں رانااعجاز اور خالد پابندی کے باوجود گیس ری فلنگ کررہے تھے جنہیں پولیس نے گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments