راہوالی:نا معلوم افراد نے محنت کش کی بیوی کو اغوا کر لیا

راہوالی:نا معلوم افراد نے  محنت کش کی بیوی کو اغوا کر لیا

راہوالی (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )نامعلوم افراد محنت کش کی 32 سالہ بیوی کو اغوا کر کے لے گیا ۔

گلاب پورہ کے ساجد علی صبح کسی کام کے لیے گھر سے باہر گیا جب شام کو واپس آیا تو اس کی بیوی مسمات (س) بعمر 32 سال گھر میں موجود نہیں تھی ،ساجد علی نے بتایا کہ شبہ ہے کہ اس کی بیوی کو نامعلوم افراد ورغلا پھسلا کر بری نیت سے اغوا کر کے لے گئے ہیں ، موبائل فون بھی بند مل رہا ، تھانہ کینٹ پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...