مٹو بھائیکے میں پل کی حفاظتی دیواریں تعمیر کرنے کا حکم

مٹو بھائیکے میں پل کی حفاظتی  دیواریں تعمیر کرنے کا حکم

نوشہرہ ورکاں(نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر احمد اقبال نے نوکھر میں مختلف پیٹرول پمپس کا معائنہ کیا اور پیمانوں سمیت متعلقہ دستاویزات کی جانچ پڑتال کی تمام پمپس کے پیمانے درست پائے گئے تاہم نامکمل دستاویزات پر بہاول پٹرول پمپ کو سیل کر دیا گیا۔

دوسری جانب سوشل میڈیا پر شہری علی زبیر کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر نے مٹو بھائیکے میں سڑک کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا اور ٹھیکیدار کو فوری طور پر سڑک کناروں پر مٹی ڈالنے اور پل کی حفاظتی دیواریں تعمیر کرنے کا حکم دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...