موترہ :نوجوان کوتشددکانشانہ بنانے پر7افراد کیخلاف مقدمہ
موترہ(نامہ نگار)نوجوان کوتشددکانشانہ بنانے پر7افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تھانہ موترہ کے علاقہ سٹی ہاؤسنگ گھوئینکی کے بلال کا بیٹا روٹیاں لینے گیاتو تنور پرموجود بلال ،فضل الرحمن ،عارف ،صداقت او ر 3 نامعلوم افراد نے تشددکرکے زخمی کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments