ملک سیاسی محاذ آرائی اور انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا:افضل منشا

ملک سیاسی محاذ آرائی اور انتشار  کا متحمل نہیں ہوسکتا:افضل منشا

ڈسکہ( نامہ نگار )مسلم لیگ ن کے رہنما سٹی صدر افضل منشا نے موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک کسی بھی قسم کی سیاسی محاذ آرائی اور انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا،

سیاسی اختلافات کو مذاکرات اور آئینی و قانونی طریقہ کار کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے ، 27ستمبر کے مجوزہ لانگ مارچ کے باعث ملک میں ایک مرتبہ پھر سیاسی کشیدگی بڑھ رہی ہے ، سیاسی جماعتوں کو کارکنوں اور عوام کو قانون کی پاسداری کی تلقین کرنی چاہیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...