حکومت ہتھکنڈوں سے باز رہے ناجائز لیوی کا خاتمہ ہو کر رہے گا:ناصر کلیر

حکومت ہتھکنڈوں سے باز رہے ناجائز  لیوی کا خاتمہ ہو کر رہے گا:ناصر کلیر

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلعی امیر جماعت اسلامی وزیرآباد ناصر محمود کلیر نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے پر امن احتجاج و جلسہ لاہور وحدت روڈ پر حکومت پنجاب کی جانب سے غنڈہ گردی کی مذمت کرتے ہیں،

جلسہ گاہ کے راستوں کو رکاوٹوں سے بند کیا جانا اور جلسہ گاہ سے غنڈہ گردی کرتے ہوئے کرسیاں اٹھا لے جانا غیر جمہوری و منفی عمل جو آئین پاکستان کے بنیادی اصولوں کی صریحا خلاف ورزی ہے ، حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے ناجائز لیوی کا خاتمہ ہو کر رہے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...