نوشہرہ ورکاں :انجمن فروٹ ایسوسی ایشن کے عہدیدار وں کی حلف برداری
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )انجمن فروٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیدار وں کی تقریب حلف برداری مقامی میرج ہال میں ہوئی مہمان خصوصی سابق ایم این اے حاجی مدثر قیوم ناہرا اور سابق ایم پی اے عبدالرحمن گجر نے صدر محمد عمران، جنرل سیکرٹری میاں مشتاق احمد اور دیگر عہدیدار وں سے حلف لیا ۔
انجمن فروٹ ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیدار وں کی تقریب حلف برداری مقامی میرج ہال میں ہوئی مہمان خصوصی سابق ایم این اے حاجی مدثر قیوم ناہرا اور سابق ایم پی اے عبدالرحمن گجر نے صدر محمد عمران، جنرل سیکرٹری میاں مشتاق احمد اور دیگر عہدیدار وں سے حلف لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments