سیالکوٹ:کوسٹر کی ٹکر سے سائیکل سوار معمر شخص جاں بحق

سیالکوٹ:کوسٹر کی ٹکر سے سائیکل سوار معمر شخص جاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )باجڑہ گڑی کنگرہ روڈ پر کوسٹر اور سائیکل کے تصادم میں معمر شخص جاں بحق ہو گیا ۔

باجرہ گڑی کنگرہ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث کوسٹرنے سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں راجہ ہربل گاؤں کا رہائشی سردار علی شدید زخمی ہو گیا، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کی تاہم متاثرہ شخص پہلے ہی جاں بحق ہو چکا تھا جسے تحصیل ہسپتال پسرورمنتقل کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...