حافظ آباد:اہلخانہ سے جھگڑے کے بعد نوجوان نے خود کشی کر لی
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ،نامہ نگار)نواحی قصبہ جلالپور بھٹیاں میں گھریلو تنازع پر نوجوان نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی ۔
بلال حسن کا مبینہ طور پر اہل خانہ سے جھگڑا ہوا جس پر اس نے مشتعل ہوکر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments