سیالکوٹ:نقشے منظور نہ کرانے پر مین بازار گوہد پور سیل
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ میں ضلعی انتظامیہ کی بڑی کارروائی، شہر کے دوسرے بڑے مین بازار گوہدپور کو اچانک سیل کردیا گیا۔
سینکڑوں دکانوں اور مارکیٹوں کے شٹر ڈاؤن، ضلع کونسل کے مطابق بغیر منظور شدہ نقشہ جات کے خلاف کارروائی کی گئی، دکانداروں کو متعدد نوٹسز جاری کیے گئے تھے تاہم نقشہ جات منظور نہ کر انے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments