عرس غوث اعظم کی تقریب آج ہو گی
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)جماعت رضائے مصطفے ٰ پاکستان کے زیرِ اہتمام آج رات بعد نماز عشا آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ زینت المساجد دارالاسلام میں78ویں سالانہ عرس غوث اعظم کی تقریب زیرِنگرانی صاحبزادہ داؤد رضوی، صاحبزادہ محمد رؤف رضوی منعقد ہوگی جس میں مولانا باغ علی رضوی، صاحبزادہ محمد غوث رضا اور صاحبزادہ حافظ محمد احمد رضا خطاب کریں گے ۔
جماعت رضائے مصطفے ٰ پاکستان کے زیرِ اہتمام آج رات بعد نماز عشا آستانہ عالیہ قادریہ رضویہ زینت المساجد دارالاسلام میں78ویں سالانہ عرس غوث اعظم کی تقریب زیرِنگرانی صاحبزادہ داؤد رضوی، صاحبزادہ محمد رؤف رضوی منعقد ہوگی جس میں مولانا باغ علی رضوی، صاحبزادہ محمد غوث رضا اور صاحبزادہ حافظ محمد احمد رضا خطاب کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments