گوجرانوالہ چیمبر کی موجودہ رجیم ختم نئے عہدیداروں کا باقاعدہ اعلان

گوجرانوالہ چیمبر کی موجودہ رجیم ختم  نئے عہدیداروں کا باقاعدہ اعلان

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)گوجرانوالہ چیمبر کی موجودہ رجیم کی مدت ختم ،نئے منتخب عہدیداروں کا باقاعدہ اعلان کردیاگیا۔

گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے آڈیٹوریم ہال میں سالانہ اجلاسِ عام کا انعقاد کیا گیا جس میں دو سالہ انتخابات سیشن کے نتائج کے بعد نو منتخب عہدیداران کا باضابطہ اعلان کیا گیا جن میں صدر شیخ غلام حسین جج، سینئر نائب صدر ارشد مغل اور نائب صدر رانا فرحان اصغر شامل ہیں ۔ نو منتخب صدر شیخ غلام حسین جج نے عزم ظاہر کیا کہ MOFA تصدیقی کاؤنٹر، صنعتی سیکٹرز کیلئے ٹیسٹنگ لیب کے ساتھ ساتھ صنعت کو درپیش بندشوں اور FBR مسائل پر مضبوط آواز اٹھائی جائیگی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...