کسان دشمن ما فیا دھان کی قیمت گرانے کیلئے متحرک ہو گیا:شاہد ہنجرا

کسان دشمن ما فیا دھان کی قیمت  گرانے کیلئے متحرک ہو گیا:شاہد ہنجرا

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )انجمن تحفظ حقوق کاشتکاران ضلع حافظ آباد کے صدر شاہد ہنجرا ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ

دھان کی فصل منڈی میں پہنچتے ہی کسان دشمن مافیا مونجی کی قیمت کم کرنے کیلئے سرگرم ہو گیا جبکہ چاول کی موجودہ قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کاشتکاروں کو مونجی کا مناسب معاوضہ ملنا چاہیے ، حکومت کسان دوستی کا ثبوت دیتے ہوئے مونجی کی کم از کم قیمت 4 ہزار 500 روپے فی من مقرر کر ائے ، اگر مونجی کے موجودہ نرخ برقرار رہے تو کسان کیلئے آئندہ گندم کی فصل کاشت کرنا بھی مشکل ہو جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...