ہیڈ بمبانوالہ:ڈاکوئوں نے فون چھین لیا ، رکشہ اور 2موٹرسائیکل چوری

ہیڈ بمبانوالہ:ڈاکوئوں نے فون چھین  لیا ، رکشہ اور 2موٹرسائیکل چوری

ڈسکہ ، ہیڈ بمبانوالہ(نمائندہ دنیا،نامہ نگار) مختلف وارداتوں میں شہری موبائل فون، موٹر سائیکل رکشہ اور موٹر سائیکلوں سے محروم ہوگئے ۔رستم روڈ پر دونامعلوم ڈاکوئوں نے عبدالرحمن سے فون چھین لیا ،

گاگا میں مہران کا موٹر سائیکل رکشہ گھر کے باہر سے چوری ہو گیا ، محمداکرم کے بیٹے نعمان اکرم کی غلہ منڈی کے قریب سویٹ شاپ کے باہر سے موٹر سائیکل چوری ہو گئی،جامکے روڈ پر گوشت کی دکان کے سامنے سے احسان اﷲ کی موٹر سائیکل چو ر لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...