گاڑی روک کر کنڈیکٹر اورعملہ پر تشدد ، موبائل فون چھین لئے
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)گاڑی روک کر کنڈیکٹر اورعملہ پر تشدد ،
موبائل فون بھی چھین لئے ۔ تھانہ سمبڑیال کے علاقہ سیالکوٹ وزیرآباد روڈ پر معمولی رنجش پر گاڑی کے کنڈیکٹر عبدالنوید اوراُن کے ساتھیوں کو زبردستی روک کر زدوکوب کرنے سمیت موبائل فون چھی چھین لینے پر تھانہ سمبڑیال پولیس نے یاسر عرفات چیمہ اور12نامعلوم افرادکے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments