گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس میں ممبران کی سہو لت کیلئے نجی بینک کا بو تھ قائم

گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس میں ممبران  کی سہو لت کیلئے نجی بینک کا بو تھ قائم

گوجرانوالہ(نیوزرپورٹر)گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ممبران کی سہولت کیلئے میزان بینک کے خصوصی بوتھ کا باضابطہ قیام۔۔۔

جس کے ذریعے ممبران چیمبر کی مختلف فیسیں اور دیگر متعلقہ بینکنگ معاملات ایک ہی چھت تلے انجام دے سکیں گے ،بوتھ کا افتتاح صدر گوجرانوالہ چیمبر شیخ غلام حسین جج نے کیا ، تقریب میں چیف آپریٹنگ آفیسر (ریٹیل بینکنگ) ضیا الحسن، گروپ ہیڈ ڈسٹری بیوشن انور الحق اور دیگر اعلیٰ افسر بھی موجود تھے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...