ارکان اسمبلی نواز چوہان عمران بٹ کا ڈی سی کیساتھ ماڈل قبرستان کھیالی کا دورہ

ارکان اسمبلی نواز چوہان  عمران بٹ کا ڈی سی کیساتھ  ماڈل قبرستان کھیالی کا دورہ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)شہریوں کو بہتر بنیادی و فلاحی سہولیات کی فراہمی کے عزم کے تحت ممبر صوبائی اسمبلی حاجی نواز چوہان کا ایم پی اے عمران خالد بٹ اور ڈپٹی کمشنر نوید احمد کے ہمراہ زیر تعمیر ماڈل قبرستان کھیالی شاہ پور کا دورہ۔۔۔

 ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔تفصیلات کچے مطابق  ٹھیکیدار نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ماڈل قبرستان میں جدید جناز گاہ کی تعمیر کا کام مکمل ہو چکا، تزئین کا کام جاری ہے ۔ اس موقع پر نواز چوہان نے کہا کہ منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل ہونا چا ہیے تاکہ شہریوں کو اہم فلاحی سہولت جلد از جلد میسر آ سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...