ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر زبیر احمد کی پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سے ملاقات
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر گوجرانوالہ کا چارج سنبھالنے کے بعد زبیر احمد نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب عرفان صادق سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران ڈائریکٹر ایڈ منسٹریشن پراسیکیوشن پنجاب ارشد علی فاروقی بھی موجود تھے ۔ملاقات میں مقدمات میں ملزمان کو قرار واقعی سزائیں دلوانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر گوجرانوالہ کا چارج سنبھالنے کے بعد زبیر احمد نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب عرفان صادق سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران ڈائریکٹر ایڈ منسٹریشن پراسیکیوشن پنجاب ارشد علی فاروقی بھی موجود تھے ۔ملاقات میں مقدمات میں ملزمان کو قرار واقعی سزائیں دلوانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments