ناقص صفائی پر کمپنی کو جرمانہ، کوڑا جلانے والا سینٹری ورکر فارغ
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر احمد اقبال نے تھابل دوچھہ میں صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ستھرا پنجاب کے منیجر کو کیڈز کمپنی کے خلاف جرمانے کی کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی ، کشمیر کالونی میں کوڑا کرکٹ کو آگ لگانے پر متعلقہ سینٹری ورکر کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر احمد اقبال نے تھابل دوچھہ میں صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ستھرا پنجاب کے منیجر کو کیڈز کمپنی کے خلاف جرمانے کی کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی ، کشمیر کالونی میں کوڑا کرکٹ کو آگ لگانے پر متعلقہ سینٹری ورکر کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments