سیالکوٹ:پو لیس نے زیورات سے بھرا بیگ ڈھونڈ کر فیملی کے حوالے کر دیا

سیالکوٹ:پو لیس نے زیورات سے  بھرا بیگ ڈھونڈ کر فیملی کے حوالے کر دیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایس ایچ او تھانہ نیکاپورہ انسپکٹر جہاہزیب خان نے بروقت کارروائی کر کے گمشدہ زیورات سے بھرا ہینڈ بیگ تلاش کرکے اہلِ خانہ کے حوالے کر دیا۔۔۔۔

ایس ایچ او تھانہ نیکاپورہ انسپکٹر جہاہزیب خان نے بروقت کارروائی کر کے گمشدہ زیورات سے بھرا ہینڈ بیگ تلاش کرکے اہلِ خانہ کے حوالے کر دیا۔ علی ریاض نامی شخص کا فیملی کے ہمراہ سفر کے دوران نیکاپورہ پل کے قریب ہینڈ بیگ گر گیا ،اطلاع پر پو لیس ٹیم نے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ہینڈ بیگ تلاش کر لیا اور فیملی کے سپرد کر دیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...