اہم شخصیات نے ڈی سی کالونی الیکشن میں اعتماد گروپ کی حمایت کر دی
راہوالی (نمائندہ دنیا )ڈی سی کالونی الیکشن میں امیدوار برائے صدر شعیب بٹ کے اعتماد گروپ پینل امیدوار برائے سیکر ٹری امتیازاحمد ساہی۔۔۔
امیدوار نائب صدر اسلم ملہی ،امیدوار ممبر ایگزیکٹو علی رضا باجوہ ،وقار قیصر جندران ،عامر اعجاز کی سابق صدر جی ڈی سی گوجرانوالہ سرمد رفیع بھٹی ،سابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار راجہ عبدالمقیت ، حمزہ عصمت وڑائچ ،طحہ آصف وڑائچ نے حمایت کا اعلان کردیا ۔شعیب بٹ نے کہا کہ الیکشن جیت کر ڈی سی کالونی کے مسائل کا خاتمہ کرکے ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments