موسم تبدیل ، مچھلی کی فروخت میں اضافہ

موسم تبدیل ، مچھلی کی  فروخت میں اضافہ

تتلے عالی(نامہ نگار )موسم تبدیل ہوتے ہی مچھلی کی خریدوفروخت شروع ہو گئی، شاہراہوں اور نواحی علاقوں میں دکانیں اور ریڑھیاں سج گئیں، گلی محلوں میں بھی تازہ مچھلی فروخت کرنے کیلئے صدائیں بلند کی جا رہی ہیں۔

موسم تبدیل ہوتے ہی مچھلی کی خریدوفروخت شروع ہو گئی، شاہراہوں اور نواحی علاقوں میں دکانیں اور ریڑھیاں سج گئیں، گلی محلوں میں بھی تازہ مچھلی فروخت کرنے کیلئے صدائیں بلند کی جا رہی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...