منڈیکی گورائیہ:کار کی ٹکر ، موٹر سائیکل سوار 2 دوست شدید زخمی
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )تیزرفتار کار کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار 2دوست شدیدزخمی ہوگئے ۔
ڈسکہ کے داؤد ،عاقب اور سبحان اپنے دوستوں کیساتھ موٹرسائیکلوں پر گوجرانوالہ سے واپس آرہے تھے ،رنجہائی کے قریب موٹرسائیکل کو تیزرفتار کار نے ٹکرماردی ، حادثے میں سبحان اورعاقب شدیدزخمی ہوگئے ، دونوں کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments