نوشہرہ ورکاں3:منشیات فروش گرفتار‘4کلو سے زائد چرس برآمد

 نوشہرہ ورکاں3:منشیات فروش  گرفتار‘4کلو سے زائد چرس برآمد

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ایس ایچ او کوٹ لدھا علی رضا کی سربراہی میں پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے مجموعی طور پر 4260 گرام چرس برآمد کر لی اور مقدمات درج کر لئے ۔ ڈی ایس پی عنصر فاروق مان نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کے دشمن ، معاف نہیں کیا جائے گا ۔

ایس ایچ او کوٹ لدھا علی رضا کی سربراہی میں پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے مجموعی طور پر 4260 گرام چرس برآمد کر لی اور مقدمات درج کر لئے ۔ ڈی ایس پی عنصر فاروق مان نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کے دشمن ، معاف نہیں کیا جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...