پھالیہ:اڈا رنمل شریف کے قریب نہر سے نامعلوم لڑکی کی لاش برآمد
پھالیہ (نامہ نگار)اڈا رنمل شریف کے قریب نہر سے 14 سالہ نامعلوم لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ۔
لاش تیرتی دیکھ کر راہگیر نے ریسکیو 1122 کو اطلاع دی ،اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاش کو نکال لیا ،لڑکی نے کالے رنگ کا لباس پہن رکھا ہے جس پر باریک پتیاں بنی ہوئی ہیں تاحال شناخت نہیں ہو سکی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments