انسداد سموگ اور اینٹی لٹرنگ آپریشنز 300دکانداروں و ریڑھی بانوں کو وارننگ

انسداد سموگ اور اینٹی لٹرنگ آپریشنز  300دکانداروں و ریڑھی بانوں کو وارننگ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ستھرا پنجاب ویژن کے تحت صفائی، انسداد سموگ اور اینٹی لٹرنگ آپریشنز ، 300 سے زائد د کانداروں، ریڑھی بانوں وارننگ نوٹس جاری کر دئیے گئے ۔ سی ای او جی ڈبلیو ایم سی و ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی عبدالرزاق ڈوگر نے یونین کونسل 49، 67، 68 اور 70 کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی، بیٹ پلان پر عملدرآمد اور جاری فیلڈ آپریشنز کا جائزہ لیا۔

ستھرا پنجاب ویژن کے تحت صفائی، انسداد سموگ اور اینٹی لٹرنگ آپریشنز ، 300 سے زائد د کانداروں، ریڑھی بانوں وارننگ نوٹس جاری کر دئیے گئے ۔ سی ای او جی ڈبلیو ایم سی و ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی عبدالرزاق ڈوگر نے یونین کونسل 49، 67، 68 اور 70 کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی، بیٹ پلان پر عملدرآمد اور جاری فیلڈ آپریشنز کا جائزہ لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...