سیٹلائٹ ٹائون مارکیٹ شارٹ سرکٹ کے باعث کپڑے کی دکان میں آتشزدگی

سیٹلائٹ ٹائون مارکیٹ  شارٹ سرکٹ کے باعث  کپڑے کی دکان میں آتشزدگی

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)سیٹلائٹ ٹائون مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئی۔۔

،ریسکیو کے فائر فائٹرز نے بروقت آگ پر قابو پالیا ۔سیٹلائٹ ٹائون مارکیٹ میں واقع مشہور کپڑے کی دکان کی پہلی منزل پر سٹور روم میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی،اس بارے اطلاع ملنے پر ریسکیو کے فائر فائٹرز جائے حادثہ پر پہنچ گئے جنہوں نے بروقت آپریشن کرکے آگ پر قابو پالیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...